تکمیل تقریب سنگ بنیاد
اسلام علیکم ! عائشہ حکیم اردو لائبریری کا سنگ بنیاد آج مورخہ 4 دسمبر 2016 کوایم ایل اے شیخ آصف کے ہاتھوں پایہ تکمیل کو پہنچا
اس موقع پر عمائدین شہر حاضر تھے خصوصاً خالد عمر صدیقی صاحب، فضل الرحمن حکیم صاحب، رمضان فیمس ، اقبال احمد عبدالمالک،نہال عبداللہ ، مولانا انیس اظہری، علیم صدیقی، دانش احتشام و،دیگر افراد شریک تھے۔
No comments:
Post a Comment