ِتقریب سنگ بنیاد
اسلام علیکم ! موررخہ 20 نومبر کو ہونے والا پروگرام انشااللہ آج بروز اتوار 4 دسمبر کو تکونی باغ انجمن چوک پر ہونا قرار پایا ہے لہذا آپ حضرات سے گذارش ہے کی زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت فرما کر پروگرام کو کامیاب کریں
شکریہ
منجانب : ٹرسٹی اردو لائبریری
No comments:
Post a Comment