News

وہ کرے بات تو ہر لفظ سے خوشبو آئے ۔۔۔ ایسی بولی وہی بولے جسے اُردو آئے

Monday, December 19, 2016

مشوراتی میٹنگ

اسلام علیکم ! ۔
مورخہ 27/12/2016 کو اُردو لائبریری میں مرزا غالب کے پیدائش کے موقع پر  " یادگارِ غالب " کی تقریب کا انعقاد کیا جانا ہے اس تعلق سے ۤآج میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں شہر عزیز کے مایاں ناز ہستیوں نے اپنے مفید مشوروں سے نوازا 
اس میٹنگ کے فوٹوز دیکھنے کے لئے لنک پر کلک کریں

Wednesday, December 14, 2016

عائشہ حکیم لائبریری

عائشہ حکیم لائبریری کی عمارت کا سنگِ بنیاد رکھنے کے بعد اصل عمارت کی تعمیر کا کام شروع ہو چکا ہے۔ بتاریخ 12/12/16 ۔ 







Friday, December 9, 2016

ِاطلاع برائے تعطیل

اسلام علیکم ! ۔
  تمام ہی ممبران کو یہ اطلاع دی جاتی ہےکی مورخہ 12 دسمبر 2016 کو عید میلاد النبی کے سلسلے میں اردو لائبریری کی تعطیل رہے گی ۔ بروز منگل لائبریری معمول کے مطابق جاری رہے گی۔ شکریہ
      

Sunday, December 4, 2016

تکمیل تقریب سنگ بنیاد 

اسلام علیکم ! عائشہ حکیم اردو لائبریری کا سنگ بنیاد آج مورخہ 4 دسمبر 2016   کوایم ایل اے شیخ آصف کے ہاتھوں پایہ تکمیل کو پہنچا
اس موقع پر عمائدین شہر حاضر تھے خصوصاً خالد عمر صدیقی صاحب، فضل الرحمن حکیم صاحب، رمضان فیمس ، اقبال احمد عبدالمالک،نہال عبداللہ ، مولانا انیس اظہری، علیم صدیقی، دانش احتشام و،دیگر افراد شریک تھے۔ 

ِتقریب سنگ بنیاد 

اسلام علیکم ! موررخہ 20 نومبر کو ہونے والا پروگرام انشااللہ آج بروز اتوار 4 دسمبر کو تکونی باغ انجمن چوک پر ہونا قرار پایا ہے لہذا آپ حضرات سے گذارش ہے کی زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت فرما کر پروگرام کو کامیاب کریں 
شکریہ 
منجانب : ٹرسٹی اردو لائبریری

Tuesday, November 22, 2016

تقریب سنگ بنیاد 

    مورخہ ٢٠ نومبر ٢٠١٦ کو ہونے والے اردو لائبریری کے پروگرام "عائشہ حکیم اردو لائبریری " کا سنگ بنیاد کچھ وجوہات کی بنا پر ناہو سکا انشا اللہ جلد ہی دوبارہ اس کام کا آغاز کیا جاۓ گا اس تقریب کی تصاویردوسرے پیج پر دیکھیں