News

وہ کرے بات تو ہر لفظ سے خوشبو آئے ۔۔۔ ایسی بولی وہی بولے جسے اُردو آئے

Friday, August 18, 2017

15 August

جشن یوم آزادی ٢٠١٧

ہر سال کی طرح اس سال بھی شہر مالیگاؤں کی سب سے قدیم لائبریری اردو لائبریری میں جشن یوم آزادی منایا گیا . پرچم کشا ی کی رسم جناب نہال احمد عبدللہ کے ہاتھوں عمل میں پذیر ہوئی .اس موقع پر لائبریری کے ترستیاں و اسٹاف موجود تھے 


Musafiran e london (safar nama sir sayyed ahmed khan)

سفر نامہ مسافران لندن از سر سید احمد خان 




Download Link


Friday, June 2, 2017

رمضان میں لائبریری کا ٹائم ٹیبل

رمضان میں لائبریری کا ٹائم ٹیبل

ماہِ رمضان المبارک میں لائبریری کا ٹائم ذیل کے مطابق ہوگا۔
صبح گیاوہ بجے سے مسلسل شام میں پانچ بجے تک 
اور جمعہ کے روز تین بجے سے شام پانچ بجے تک
ممبران سے گذارش ہے وقت کا خیال رکھیں

Tuesday, May 16, 2017

Shadab Guldaste

اجراکتاب شاداب گلدستے 

بتاریخ ۲ اپریل ۲۰۱۷ کو اردو لائبریری مالیگاؤں میں محمد حسن دانش کا شعری مجموعہ ترتیب ڈاکٹر شاہینہ صدیقی عمل میں آیا ۔ اس پر مسرت موقع پر شہر عزیز کی مایا ناز ہستیاں شامل تھیں ۔ اردو لائبریری کے ذمہ داران نے کہا کہ وہ اس طرح سے اور بھی کتابیں اردو لائبریری کی معرفت سے شائع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔
کتاب منظرِ عام پر آچکی ہے لہذا خواہش مند حضرات اردو لائبریری سے اس کتاب کو حاصل کرسکتے ہیں۔

Friday, January 27, 2017

Happy Republic Day

جشنِ یومِ جمہوریہ   ۲۰۱۷

   گذشتہ کی طرح امسال بھی اردو لائبریری مالیگاؤں میں جشن یومِ جمہوریہ شاندار طریقے سے منایا گیا ۔ رسمِ پرچم کشائی اس تقریب کے چیف گیسٹ ’’نہال احمد عبداللہ‘‘ کے ہاتھوں عمل میں لائی گئی۔ اس موقع پر شہر عزیز کے یارانِ علم و ادب ’’سعید پرویز، اقبال نذیر، لئیق سر، اشفاق انجم، اور لئیق ہاشمی صاحب موجود تھے۔ اس کے علاوہ لائبریری کے ٹرسٹیان ’’سعید الظفر فاروقی، محمد رمضان ، اقبال مالک ضیا حکیم اور فضل الرحمٰن حکیم صاحبان موجود تھے۔ اردو لائبریری کے اسٹاف اور مہمانان کرام کی موجودگی میں جشنِ یومِ جمہوریہ منایا گیا ۔