News

وہ کرے بات تو ہر لفظ سے خوشبو آئے ۔۔۔ ایسی بولی وہی بولے جسے اُردو آئے

Tuesday, May 16, 2017

Shadab Guldaste

اجراکتاب شاداب گلدستے 

بتاریخ ۲ اپریل ۲۰۱۷ کو اردو لائبریری مالیگاؤں میں محمد حسن دانش کا شعری مجموعہ ترتیب ڈاکٹر شاہینہ صدیقی عمل میں آیا ۔ اس پر مسرت موقع پر شہر عزیز کی مایا ناز ہستیاں شامل تھیں ۔ اردو لائبریری کے ذمہ داران نے کہا کہ وہ اس طرح سے اور بھی کتابیں اردو لائبریری کی معرفت سے شائع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔
کتاب منظرِ عام پر آچکی ہے لہذا خواہش مند حضرات اردو لائبریری سے اس کتاب کو حاصل کرسکتے ہیں۔