مشوراتی میٹنگ
اسلام علیکم ! ۔
مورخہ 27/12/2016 کو اُردو لائبریری میں مرزا غالب کے پیدائش کے موقع پر " یادگارِ غالب " کی تقریب کا انعقاد کیا جانا ہے اس تعلق سے ۤآج میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں شہر عزیز کے مایاں ناز ہستیوں نے اپنے مفید مشوروں سے نوازا
اس میٹنگ کے فوٹوز دیکھنے کے لئے لنک پر کلک کریں