اجراکتاب شاداب گلدستے
بتاریخ ۲ اپریل ۲۰۱۷ کو اردو لائبریری مالیگاؤں میں محمد حسن دانش کا شعری مجموعہ ترتیب ڈاکٹر شاہینہ صدیقی عمل میں آیا ۔ اس پر مسرت موقع پر شہر عزیز کی مایا ناز ہستیاں شامل تھیں ۔ اردو لائبریری کے ذمہ داران نے کہا کہ وہ اس طرح سے اور بھی کتابیں اردو لائبریری کی معرفت سے شائع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔
کتاب منظرِ عام پر آچکی ہے لہذا خواہش مند حضرات اردو لائبریری سے اس کتاب کو حاصل کرسکتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment