Friday, August 18, 2017
Friday, June 2, 2017
رمضان میں لائبریری کا ٹائم ٹیبل
رمضان میں لائبریری کا ٹائم ٹیبل
ماہِ رمضان المبارک میں لائبریری کا ٹائم ذیل کے مطابق ہوگا۔
صبح گیاوہ بجے سے مسلسل شام میں پانچ بجے تک
اور جمعہ کے روز تین بجے سے شام پانچ بجے تک
ممبران سے گذارش ہے وقت کا خیال رکھیں
Tuesday, May 16, 2017
Shadab Guldaste
اجراکتاب شاداب گلدستے
بتاریخ ۲ اپریل ۲۰۱۷ کو اردو لائبریری مالیگاؤں میں محمد حسن دانش کا شعری مجموعہ ترتیب ڈاکٹر شاہینہ صدیقی عمل میں آیا ۔ اس پر مسرت موقع پر شہر عزیز کی مایا ناز ہستیاں شامل تھیں ۔ اردو لائبریری کے ذمہ داران نے کہا کہ وہ اس طرح سے اور بھی کتابیں اردو لائبریری کی معرفت سے شائع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔
کتاب منظرِ عام پر آچکی ہے لہذا خواہش مند حضرات اردو لائبریری سے اس کتاب کو حاصل کرسکتے ہیں۔
Friday, January 27, 2017
Happy Republic Day
جشنِ یومِ جمہوریہ ۲۰۱۷
گذشتہ کی طرح امسال بھی اردو لائبریری مالیگاؤں میں جشن یومِ جمہوریہ شاندار طریقے سے منایا گیا ۔ رسمِ پرچم کشائی اس تقریب کے چیف گیسٹ ’’نہال احمد عبداللہ‘‘ کے ہاتھوں عمل میں لائی گئی۔ اس موقع پر شہر عزیز کے یارانِ علم و ادب ’’سعید پرویز، اقبال نذیر، لئیق سر، اشفاق انجم، اور لئیق ہاشمی صاحب موجود تھے۔ اس کے علاوہ لائبریری کے ٹرسٹیان ’’سعید الظفر فاروقی، محمد رمضان ، اقبال مالک ضیا حکیم اور فضل الرحمٰن حکیم صاحبان موجود تھے۔ اردو لائبریری کے اسٹاف اور مہمانان کرام کی موجودگی میں جشنِ یومِ جمہوریہ منایا گیا ۔
Subscribe to:
Posts (Atom)